ETV Bharat / bharat

شیاما پرساد مکھرجی کومودی اورشاہ کی خراج تحسین

وزیر اعظم نریندرمودی اوروزیر داخلہ امت شاہ نے ماہر تعلیمات اور محب وطن دانشور ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان سالگرہ پر سلام کیا۔

مودی اورشاہ نے شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی سالگرہ پر سلام کیا
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 12:46 PM IST

وزیر اعظم مودی نے اپنے ٹويٹ میں لکھا،' ماہر تعلیمات اورمحب وطن دانشور ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان سالگرہ پر سلام۔ قومی یکجہتی اور سالمیت کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔'

امت شاہ نے اپنے ٹويٹ میں لکھا،'ڈ اکٹر شياما پرساد مکھرجی حب الوطنی ، قربانی اور سپردگی کی منفرد علامت ہیں۔ ان کی پوری زندگی بھارت کی یکجہتی اور سالمیت کے لئے وقف رہی۔ کشمیر سے پرمٹ راج ختم کرنے اور اسے بھارت کا اٹوٹ حصہ برقرار رکھنے کیلئے انہوں نے اپنی جاں نثارکر دی ۔ ایسے عظیم قومی ہیرو کو سلام'۔

Intro:Body:

salman 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.