ETV Bharat / bharat

برطانیہ میں پھنسے بھارتی طلبہ کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست

کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے برطانیہ میں بھارتی طلبہ پھنسے ہوئے ہیں جن کی واپسی کے لیے ایک درخواست گزار ، مدھوریما مریودل نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 10:06 PM IST

برطانیہ میں پھنسے بھارتی طلبہ کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست
برطانیہ میں پھنسے بھارتی طلبہ کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست

لاک ڈاون اور سفر پر پابندی کی وجہ سے برطانیہ میں پھنسے ہوئے بھارتی طلباء کو واپس لانے کے مطالبے کی درخواست کو فوری سماعت کے لئے سپریم کورٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

درخواست گزار ، مدھوریما مریودل کا کہنا ہے کہ 4 سے 7 اپریل کے درمیان دہلی اور بمبئی سے لندن ہوائی اڈہ یا اس کے فوراً بعد کی کسی اور تاریخ کی پروازوں کے ذریعہ پھنسے ہوئے شہریوں کو واپس لایا جائے

درخواست گذار کا کہنا ہے کہ طلبا کو الگ تھلگ رکھا جائے اور وہ تمام طبی اور صحت کی سہولیات مہیا کرائی جائیں جیسا کہ ڈبلیو ایچ او کے ذریعہ ہدایات دی گئی ہے۔

مریودل کا کہنا ہے کہ شاید بھارت نے اپنے شہریوں کو وطن واپسی کی اجازت نہیں دی جیسے چین ، اٹلی ، اسپین ، ایران ، جنوبی کوریا اور امریکہ نے اپنے شہریوں کو اجازت دی ہے۔

وطن واپس آنے والے طلبا کے لیے الگ رکھنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے ، مردیول نے کہا کہ بھارتی شہریوں کو اپنے وطن واپس جانے سے روکنے کے حکم کو منظور کرنا آئین کی دفعہ 14 اور 21 کے تحت دیئے گئے ضمانت کی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.