ETV Bharat / bharat

مہاجرمزدوروں کو راحت کی امید

سپریم کورٹ بدھ کے روز تمام مہاجر مزدوروں کو فی الحال حکومت کی جانب سے تنخواہ دیے جانے سے متعلق عرضی پر سماعت کرنے کو تیار ہو گیا ہے۔

کورونا: سپریم کورٹ مہاجر مزدوروں کی تنخواہ سے متعلق عرضی پر سماعت کو تیار

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 7:54 PM IST

وکیل پرشانت بھوشن نے سماجی کارکن ہرش مندر اور انجلی بھاردواج کی عرضی کا خصوصی ذکر فون کے ذریعے جسٹس ایل ناگیشور راؤ سے کیا۔

بھوشن نے کہا کہ کورونا وائرس ’کووِڈ-19‘ وبا کی وجہ سے حکومت کو قومی سطح پر لاک ڈاؤن کے نفاذ سے متاثر مہاجر مزدوروں کو تنخواہ دینا چاہیے۔

عرضی گزار نے کہا ہے کہ ڈیزاسٹر مینیجمینٹ ایکٹ کے تحت حکومت کی جانب سے اعلان لاک ڈاؤن شہریوں کے درمیان وجہِ تفریق ہے۔

جسٹس راؤ نے بھی مسٹر بھوشن کے دلائل سننے کے بعد عرضی پرسنوائی سے اتفاق ظاہر کیا اور کہا کہ اگلی بار جب بینچ بیٹھے گی‘ اس عرضی کو فہرست بند کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.