اے بی ایس نیوز نے ایف اے اے کے حوالہ سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ كیسنا- 303 نامی طیارہ نیویارک کے ڈچیس علاقہ میں ہفتہ کی شام مقامی وقت کے مطابق 04:29 بجے ایک مکان پر گر گیا۔ ایف اے اے نے بتایا کہ طیارہ میں تین افراد سوار تھے، جن کے بارے میں بعد میں اطلاع دی جائے گی۔
ایف اے اے نے بتایا کہ اس حادثہ کی تفتیش کرائی جائے گی۔
امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ - وفاقی ایوی ایشن اتھارٹی
امریکہ کے نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ مقامی میڈیا نے امریکہ کے وفاقی ایوی ایشن اتھارٹی (ایف اے اے ) کے حوالہ سے یہ اطلاع دی۔
فائل فوٹو
اے بی ایس نیوز نے ایف اے اے کے حوالہ سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ كیسنا- 303 نامی طیارہ نیویارک کے ڈچیس علاقہ میں ہفتہ کی شام مقامی وقت کے مطابق 04:29 بجے ایک مکان پر گر گیا۔ ایف اے اے نے بتایا کہ طیارہ میں تین افراد سوار تھے، جن کے بارے میں بعد میں اطلاع دی جائے گی۔
ایف اے اے نے بتایا کہ اس حادثہ کی تفتیش کرائی جائے گی۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 9:58 AM IST