ETV Bharat / bharat

بیٹری سے چلے گی ریل گاڑی، انجن کا کامیاب تجربہ

وزیر ریلوے پیوش گوئل نے ایک ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے'نودوٹ' کے کامیاب تجربہ کی اطلاع دی۔

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 10:40 AM IST

صاف ایندھن کی طرف ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے بھارتی ریلوے نے بیٹری سے چلنے والے ریل انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ انجن ریلوے کے جبل پور ڈویژن میں بنایا گیا ہے اور اس کا نام 'نودوت' رکھا گیا ہے۔ یہ ڈبل موڈ میں کام کرتا ہے۔

بیٹری سے چلے گی ریل گاڑی، انجن کا کامیاب تجربہ
بیٹری سے چلے گی ریل گاڑی، انجن کا کامیاب تجربہ

وزیر ریلوے پیوش گوئل نے ایک ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے'نودوٹ' کے کامیاب تجربہ کی اطلاع دی۔

انہوں نے لکھا کہ 'یہ بیٹری سے چلنے والا لوکو ایک روشن مستقبل کی علامت ہے، جو ڈیزل سے غیر ملکی زرمبادلہ کی بچت اور ماحولیات کے تحفظ میں ایک بڑا قدم ہوگا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.