ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - انڈین آئل کارپوریشن

اتوار کے روز ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

petrol and diesel prices stable
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 4:43 PM IST

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج ڈیزل کی قیمت 73.56 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ اس کی قیمت کولکتہ میں 77.06 روپے ، چنئی میں 78.86 روپے اور ممبئی میں 80.11 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔

دہلی میں پٹرول کی قیمت مسلسل 34 ویں روز 80.43 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی ، یہ 27 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔

کولکتہ ، ممبئی اور چنئی میں بھی اس کی قیمتیں بالترتیب 82.05 روپے، 87.19 روپے اور 83.63 روپے فی لیٹر پر رہیں۔

ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت (فی لیٹر ) مندرجہ ذیل تھی۔

شہر ----------- پٹرول ----------------- ڈیزل

دہلی ------------ 80.43 (مستحکم) ---------- 73.56 (مستحکم)

کولکتہ --------- 82.05 (مستحکم) ---------- 77.06 (مستحکم)

ممبئی ------------- 87.19 (مستحکم) ---------- 80.11 (مستحکم)

چنئی ------------ 83.63 (مستحکم) ---------- 78.86 (مستحکم)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.