ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 44 ویں دن بھی مستحکم

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی مضبوط قیمتوں کے باوجود بدھ کے روز گھریلو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 44 ویں روز بھی مستحکم رہیں گھریلو مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں آخری کٹوتی 2 اکتوبر کو ہوئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 52 دنوں سے مستحکم ہے پٹرول کی قیمت میں آخری بار 22 ستمبر کو سات سے آٹھ پیسے فی لیٹر تخفیف کی گئی تھی۔

Petrol and diesel prices stable for 44th consecutive day
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 44 ویں دن بھی مستحکم
author img

By

Published : Nov 15, 2020, 10:31 PM IST

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر فروخت ہورہاہے۔

اسی طرح ممبئی میں پٹرول 87.74 روپے اور ڈیزل 76.86 روپے، کولکتہ میں پٹرول 82.59 روپے اور ڈیزل 73.99 روپے اور چنئی میں ، پٹرول 84.14 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 75.99 روپے فی لیٹر رہی۔

آئی او سی ایل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں:

شہر ............... ڈیزل ...... پٹرول

دہلی .............. 70.46 ...... 81.06

ممبئی ................ 76.86 ...... 87.74

کولکتہ .......... 73.99 ...... 82.59

چنئی ............... 75.95 ...... 84.14

مزید پڑھیں:

کووڈ-19 کا اثر پھول منڈی پر، دیوالی پر بھی کاروباری مایوس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.