ETV Bharat / bharat

احمدآباد: میلاد جلوس کے لیے اجازت ابھی تک نہیں ملی

ریاست گجرات کے احمدآباد میں عید میلاد النبی سیٹرل کمیٹی کو میلاد جلوس کے لیے ابھی تک اجازت نہیں دی گئی،جس پر کمیٹی کے چیرمین پرویز مومن نے گجرات ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کی ہے۔

احمدآباد: میلاد جلوس کے لیے اجازت ابھی تک نہیں ملی
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 1:38 PM IST

عید میلاد النبی سیٹرل کمیٹی احمدآباد کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا، جس کو کر کمیٹی کے چیرمین پرویز مومن نے گجرات ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کی گئی ہے۔

دراصل عید میلاد النبی 10 نومبر کو ہے لیکن احمدآباد کی محکمہ پولس نے اب تک عید میلاد النبی سیٹرل کمیٹی کو جلوس نکالنے کی منظوری نہیں دی ہے۔

ویڈیو : عید میلا النبی سیٹرل کمیٹی کے چیرمین پرویز مومن نے ای ٹی وی نمائندہ سے خاص بات چیت

اس معاملے میں گجرات ہائی کورٹ میں پرویز مومن نے ایک پیٹیشن داخل کی جس کی سماعت کے دوران گجرات ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت اور دوسرے فریقین کو ٹوٹیس بھیجی ہے۔

مزید پڑھیں : جلوسِ محمدی پرامن طریقے سے نکالنے کی درخواست

اس کیس کی سماعت کل آج یعنی 7 نومبر کو گجرات ہائی کورٹ میں جائے گی۔

اس معاملے پر عید میلا النبی سیٹرل کمیٹی کے چیرمین پرویز مومن نے ای ٹی وی نمائندہ سے خاص بات چیت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.