ETV Bharat / bharat

جب لوگوں کو لگا پاکستان اور بھارت میں جنگ چھڑ گئی - پاکستان کے سوشل میڈیا

پاکستانی فضائیہ کے بعض جنگی جہازوں نے آبادی والے علاقے میں اتنی نیچی پرواز کی کہ لوگوں کو جنگ کا شبہ ہوا۔

jet
author img

By

Published : Feb 23, 2019, 10:08 AM IST

Updated : Feb 23, 2019, 1:37 PM IST

پلوامہ حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی میں سیالکوٹ ائیر بیس سے پاک ائیر فضائیہ کے 2 جنگی طیارے بہت نیچے پرواز کیا۔

تفصیلات کے مطابق جنگی طیارے نے سرحدی علاقوں کے گشت کے لیے پرواز بھری تھی لیکن اس کی آواز سے آس پاس کے لوگوں کو جنگ شروع ہو نے کا گمان ہوا۔

جہاز کی آواز سن کر لوگوں کو لگا کہ پاکستان اور بھارت میں جنگ شروع ہوگئی۔ اس بات پر کئی مقامی لوگوں نے سوشل میڈیا پر اپنا رد عمل ظاہر کیا۔

لوگوں نے لکھا کہ بھارت کی طرف سے سیالکوٹ پر حملہ ہوا ہے دونوں ملکوں کے درمیان جنگ شروع ہوگئی ہے۔

رؤف نامی ایک شخص نے لکھ دیا کہ سیالکوٹ میں پاکستان آرمی کی طرف سے جیٹ کے ڈیمو شروع ہو چکا ہے اور اصلی مرد تو بس مائیں ہی پیدا کرسکتی ہیں۔

پاکستان کے سوشل میڈیا میں ہی جنگ شروع ہوگئی تھی۔ وہاں تو لوگ یہ تک لکھنے لگے کہ دھماکہ کی آواز انڈین ائیر فورسز کے ایک جیٹ کوختم کرنے کے لیے تھی، لیکن ایسا کچھ نہیں تھا۔

undefined

بھارت کے ٹوئٹر واریئرس کی جانب سے دعوی کیا کہ بھارتی فوج کی طرف سے پاکستان میں بم گرایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سیالکوٹ ایئر بیس سے متصل رہائشی علاقوں کے اوپر سے پاکستان ائیر فورسز کے دو جیٹ طیاروں کو اڑایا گیا تھا۔ جسے بھارتی فوج نے بھی نوٹس کیا تھا۔

جیٹ کی زیادہ آواز کی وجہ سے عام لوگوں میں افراتفری مچ گئی اور سوشل میڈیا پر لوگ کچھ بھی لکھنے لگے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
Last Updated : Feb 23, 2019, 1:37 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.