مرکزی وزیر برائے قانون روی شنکر پرساد نے آج مسلم ویمن پروٹکشن آف رائٹز میرج بل 2019 ( تین طلاق بل) کو آج راجیہ سبھا میں پیش کر دیا گیا ہے۔
گجرات سے کانگریس کی رکن پارلیمان امی یاکنیک نے راجیہ سبھا میں بحث کے دوران کہا کہ خواتین کے خلاف مظالم کسی طبقے کے ساتھ خاص نہیں ہے۔