ETV Bharat / bharat

طلاق ثلاثہ بل کا مقصد مسلم خاندان کو تباہ کرنا ہے: غلام نبی آزاد

آج راجیہ سبھا میں طلاق ثلاثہ بل پیش کر دیا گیا ہے۔ اس وقت ایوان میں اس بل پر بحث جاری ہے۔

ghulam-nabi-azad in rajya sabha
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 4:23 PM IST

راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے کہا کہ طلاق ثلاثہ بل کا مقصد مسلم خاندان کو تباہ کرنا ہے، نہ کہ مسلم خواتین کی فلاح و بہبود۔

غلام نبی نے آزاد مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ طلاق ثلاثہ بل پر حکومت سپریم کورٹ کا حوالہ دے رہی ہے، لیکن سپریم کورٹ نے تو حکومت سے ماب لنچنگ پر بھی قانون بنانے کے لیے کہا کہ لیکن حکومت اس پر کوئی قانون نہیں بنا رہی ہے۔

غلام نبی آزاد نے کہا کہ طلاق ثلاثہ بل کا مقصد مسلم خاندان کو تباہ کرنا ہے، نہ کہ مسلم خواتین کی فلاح و بہبود۔

انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ حکومت کو جہاں فائدہ نظر آتا ہے، وہاں وہ سپریم کورٹ کا سہارا لیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عدالت نے اقلیتوں کے حوالے سے کئی معاملوں پر اصلاح اور سدھار کے لیے حکومت کو کہا، لیکن حکومت نے ان معاملات کوئی توجہ نہیں دی۔

غلام نبی آزاد نے اس دوران طلاق ثلاثہ بل کے کئی اہم نکات پر حکومت کو توجہ دلائی اور اس بل کو سلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیجنے کا مطالبہ کیا۔

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.