ETV Bharat / bharat

راجستھان میں 29 جولائی کو سی ایم ہاؤز کا گھیراؤ - congress government

راجستھان میں نیم سرکاری اساتذہ کی جنگ اب سڑکوں سے وزیراعلی اشوک گہلوٹ کے گھر تک پہنچنے والی ہے۔ نیم سرکاری اساتذہ نے ہاتھوں میں کٹورا لے کر بطور احتجاج بھیک تک مانگ لی ہے اور 29 جولائی کو سی ایم ہاؤس کے گھیراؤ کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

راجستھان میں 29 جولائی کو سی ایم ہاؤز کا گھیراؤ
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 1:07 PM IST

راجستھان میں نیم سرکاری اساتذہ کی جنگ اب سڑکوں سے وزیراعلی اشوک گہلوٹ کے گھر تک پہنچنے والی ہے۔ نیم سرکاری اساتذہ نے ہاتھوں میں کٹورا لے کر بطور احتجاج بھیک تک مانگ لی ہے اور 29 جولائی کو سی ایم ہاؤس کے گھیراؤ کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

راجستھان میں 29 جولائی کو سی ایم ہاؤز کا گھیراؤ
راجستھان میں 29 جولائی کو سی ایم ہاؤز کا گھیراؤ

ریاست راجستھان میں اب مدرسہ کے نیم سرکاری اساتذہ کا غصہ حکومت کے خلاف اس قدر بڑھ گیا ہے کہ وہ بطور احتجاج ہاتھوں میں کٹورا لے کر بھیگ مانگنے کے بعد اب سی ایم ہاؤز کا گھیراؤ کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔

راجستھان مدرسہ بورڈ کو نیم سرکاری اساتذہ نے 22 جولائی کو ایک خط لکھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کئے گئے تو اساتذہ کی جانب سے سخت احتجاج کیا جائے گا۔

نیم سرکاری اساتذہ نے جئے پور ، جودھپور ، اجمیر ڈیویژن سمیت کئی شہروں میں کانگریس حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر جھاڑو لگائی اور کٹورا لے کر بھیک بھی مانگی ہے۔

خاتون اساتذہ نے واضح کیا کہ اگر کانگریس حکومت نے ان کے مطالبات نہیں مانے تو اگلے انتخابات میں اس حکومت کو سبق سکھایا جائے گا۔ نیم سرکاری اساتذہ نے 29 جولائی کو راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گھلوٹ کے گھر کا گھیراؤ کرنے کا بھی اعلان کیا۔

Intro:

راجستھان میں پیر ٹیچرز کی جنگ اب سڑکوں سے اٹھ کر وزیراعلی اشوک گہلوت کے گھر تک پہنچنے والی ہے, پیر ٹیچرز نے آج ہاتھوں میں کٹورا لے کر بھیک تک مانگ لی ہے تو 29 جولائی کو سی ایم ہاؤس کے گھیراؤ کا بھی اعلان کر دیا ہے,
Body:
ریاست راجستھان میں اب مدرسہ پیر ٹیچرز کا غصہ اور غبار بھاری شکل اختیار کر چکا ہے ایسے میں راجستان مدرسہ بوٹ کو احتیاط برتنے کیلئے پیر ٹیچرز نے بائیس جولائی کو خطوط کے ذریعے تحریر پیغام بھی بھیجا تھا, جس میں انہوں نے واضح کیا تھا کہ اگر جلد ہی ان کے مطالبات مکمل نہیں کیے گئے تو شدید تحریک میں تبدیلی ہو کر غصے کا اظہار کیا جائے گا, راجستھان کی جے پور جودھپور کوٹہ اجمیر ڈویژن سمیت سبھی شہروں میں اب پیر ٹیچرز کا غصہ راجستھان کانگریس حکومت کے خلاف قدم بڑھا چکا ہے, پیر ٹیچرز مدرسوں سے سڑک اور احتجاجی مظاہرہ انجام دینے کے ساتھ ہیں سڑکوں پر جھاڑو لگا چکے ہیں, ایسے میں ان کے غصے کا غبار اب بھیک مانگنے تک پہنچ گیا ہے, اسی تعلق سے جودپور ہائیکورٹ کے بہار پیر ٹیچرس نے اپنے ہاتھوں میں کٹورا لے کر بھیک مانگیں, خواتین پیرا ٹیچرس نے واضح کیا کی جلد ہی ان کے مطالبات پر عمل نہیں کیا گیا تو آئندہ الیکشن میں کانگریس پارٹی کو سبق سکھا دیا جائے گا,

بیان, شمیم اختر, خواتین
بیان, شمع پروین, پیرا ٹیچرConclusion:پیر ٹیچرز کو بھیک میں ملی رقم کو وہ حکومت کے خزانے میں جمع کرائیں گے اور ریاست بھر کے سبھی پیر ٹیچرز 29 جولائی کو راجستھان کے سی ایم ہاؤس کا گھیراؤ بھی کریں گے,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.