ETV Bharat / bharat

پاکستان نے بھارت کے خلاف اقوام متحدہ کو خط لکھا

پلوامہ حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان آنے والی تلخی کے دوران پاکستان نے متحدہ قومی سلامتی کونسل کو خط لکھا ہے۔

UN
author img

By

Published : Feb 23, 2019, 10:04 AM IST

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس خط میں بھارت پر علاقے کی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔

اس کی اطلاع وزارت خارجہ نے جمعے کے روز ایک بیان جاری کر دی ہے۔

یہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایک دن قبل اقوام متحدہ کے سب سے اہم ادارے نے جیش محمد کا نام لے کر پلوامہ حملے کی سخت مذمت کی تھی۔ حالانکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت بغیر ثبوت کے پلوامہ حملے کے لیے پاکستان پر الزام عائد کر رہا ہے۔

تاہم اس سے قبل فائننشئل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کی سخت سرزنش کی کی تھی۔اور اسے گرے لسٹ میں برقرار رکھا تھا۔

ایف اے ٹی ایف کا ماننا ہے کہ پاکستان نے لشکر اور جماعت الدعوہ جیسی شدت پسند تنظیموں کے فنڈنگ پر صحیح طریقے سے قدغن لگانے میں ناکامیاب رہاہے۔

ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ شدت پسند تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کے لیےجس ایکشن پلان کی ڈیڈلائن جنوری 2019 دی گئی تھی اس پر پاکستان نے پیش رفت نہیں دکھائی ہے۔ اب وہ مئی 2019 کے ہدف کو جلد از جلد پورا کریں۔

undefined

Intro:Body:

salman

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.