پاکستان فوج نے آج تقریبا صبح نو بجے پونچھ سیکٹر کے میندھار میں بلا اشتعال فائرنگ کی اور مورٹار داغے۔
بھارتی فوجی کی جانب سے بھی مناسب طریقے سے جواب دیا گیا۔
اس سے قبل رواں ماہ ہی ضلع راجوری کے نوشیرا سیکٹر اور ضلع پونچھ کے گرشنا گھاٹی سیکٹر میں بھی پاکستانی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔