ETV Bharat / bharat

کشمیر پر بھارتی موقف مسترد: پاکستان

بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک بیان میں کہا گيا تھا کہ کشمیر بھارت کا داخلی مسئلہ ہے اور بھارتی آئین ہمیشہ مقدم تھا، ہے اور رہے گا۔

Pakistan rejects Indian statement
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 2:25 PM IST

اس کے رد عمل میں پاکستانی وزرات خارجہ نے بھارتی موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں میں موجود ہے اور یہ بھارت کا داخلی نہیں بلکہ دو طرفہ مسئلہ ہے۔

'پاکستان اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے'

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ 'مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے اور پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔'

پاکستان نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کیے

انہوں نے کہا کہ کشمیر کے حالات انتہائی مخدوش ہیں اور پوری وادی کو جیل بنا دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ پاکستان اپنا ہائی کمشنر بھارت نہیں بھیجے گا۔

کرتارپور راہداری کے حوالے سے جب ڈاکٹر فیصل سے پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ راہداری منصوبہ جاری رہے گا، پاکستان تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے۔
اس بیان سے چند گھنٹے قبل ہی بھارت نے پاکستان کی جانب سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور سفارتی تعلقات محدود کرنے کے فیصلے کو حیران کن قرار دیا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.