ETV Bharat / bharat

پاکستانی بحریہ نے بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کیا - گجرات مرین فشریز سوسائٹی

پاکستانی بحریہ سکیورٹی ایجنسی نے گجرات میں انٹرنیشنل سمندری آبی حدود سے 4 بھارتی کشتی اور ان پر سوار 22 ماہی گیروں کو اغواء کرلیا۔

پاکستانی بحریہ نے بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کیا
پاکستانی بحریہ نے بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Feb 14, 2020, 3:09 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:12 AM IST

گجرات مرین فشریز سوسائٹی نے بتایا کہ 'پوربندر، اوکھا کے 22 ماہی گیر چار کشتیوں پر سوار ہوکر بھارتی سمندری آبی حدود میں مچھلی پکڑنے گئےتھے اس دوران پاکستان بحریہ سکیورٹی ایجنسی نے چار کشتیوں کو قبضے میں لے کر اس پر سوار 22 ماہی گیروں کا اغواء کر لیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.