ETV Bharat / bharat

پاکستان نے فضائی پابندی میں توسیع کی

پاکستان نے بھارتی ہوائی جہازوں پر اپنے فضائی حدود کا استعمال نہ کرنے اور پوری طرح سے عائد پابندیوں کو 15جون تک توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان نے فضائی پابندی میں توسیع کی
author img

By

Published : May 30, 2019, 10:40 AM IST

پاکستان نے یہ پابندی 27 فروری کو بھارتی فضائیہ کی طرف سے کی گئی ائیرسٹرائیک کی وجہ سے عائد کی تھی۔ پاکستان نے 30 مئی تک بھارت کے تمام طیاروں کو اپنے فضائی حدود میں داخل نہ ہونے کا فرمان جاری کیا تھا۔

اس پابندی کی وجہ سے بھارتی ہوائی جہازوں کو بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔

پاکستان کے ذریعہ عائد فضائی پابندیوں کی وجہ سے ائیر انڈیا کو تقریباً 550 کروڑ کے اضافی اخراجات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انڈیگو اور اسپائیس جیٹ بھی اس سے متاثر ہوئے ہیں۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.