ETV Bharat / bharat

پاکستانی فوجی سربراہ کا دورہ ایل او سی

پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا کہ ان کا ملک جنگ کی تیاری نہیں کر رہا ہے بلکہ اپنے تحفظ کے لیے جوابی کارروائی کی پلاننگ کر رہا ہے۔

army chief
author img

By

Published : Feb 23, 2019, 10:16 AM IST

Updated : Feb 23, 2019, 1:37 PM IST

جموں و کشمیر میں 14 فروری کو پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر ہوئے حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان سرحد پر حالات کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔

اس دوران پاکستان آرمی چیف قمر جاوید باجوا نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ہے۔ یہ پاکستانی آرمی چیف کا حالات کشیدگی کے بعد پہلا دورہ ہے۔

دورے کے دوران انہوں نے اپنی فوج کو خطاب کرتے ہوئے انہیں ہمہ وقت الرٹ رہنے کو کہا ہے۔

پاکستانی فوج نے بھارت کو انتباہ دیتے ہو ئے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ نہیں چاہتا ہے لیکن اگر بھارت پاکستان پر فوجی کارروائی کرتا ہےتو اس کا معقول جواب دیا جائے گا۔
پاکستان آرمی چیف کا اس حساس بھرے ماحول میں ان کا یہ دورہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔

فوجی ترجمان غفور کا کہنا تھا: 'ہماری 72 سال کی تاریخ رہی ہے۔1947 میں بھارت کا تقسیم ہوا اور پاکستان آزاد ہوا۔ تاہم بھارت اب بھی اس حقیقت کو تسلیم نہیں کر پا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہنا تھا: 'ہم جنگ کی تیاری نہیں کر رہے ہیں،بلکہ اپنے تحفظ کے لیے جوابی کارروائی کے لیے پلاننگ کر رہے ہیں جو ہمارا حق ہے۔ہمارے پاس ماضی کی فوج نہیں ہیں بلکہ ایک مظبوط فوج ہے۔ہم نے ایک خفیہ دشمن کے خلاف جنگ لڑی ہے اور فتح حاصل کی ہے۔

undefined

واضح رہے کہ پولوامہ خودکش حملے میں سی آر پی ایف کے 40 سے زائد سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان حالات کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
Last Updated : Feb 23, 2019, 1:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.