ETV Bharat / bharat

پاکستانی درانداز ہلاک - بھروال سرحد

بھارت۔ پاکستان کے بھروال سرحد کے قریب گذشتہ دیر شب بارڈر سکیورٹی فورسز کے جوان ایک پاکستانی درانداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بارڈر سکیورٹی فورسز کے جوان
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 10:53 AM IST

بی ایس ایف کے مطابق یہ واقعہ رات 9 بج کر 45 منٹ پر اس وقت پیش آیا جب ایک شخص غیر قانونی طریقے سے بھارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

دھان کی کھیت میں مشکوک حرکت دیکھنے کے بعد بی ایس ایف جوان نے گولیاں چلائیں، اس دوران پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک ہوگیا۔

اس سے قبل پیر کی شب فیروز پور حسین والا سیکٹر میں تعینات بارڈر سکیورٹی فورس کے دستوں نے آس پاس کے علاقے میں ڈرون کی نقل و حرکت دیکھی تھی۔بی ایس ایف ذرائع کے مطابق علاقے میں گشت کر رہے فوجیوں نے پاکستانی کی طرف سے آنے والے ڈرونز پر بھی گولیاں چلائی، جس میں ایک پرندہ کے ہلاک ہونے کی بھی خبر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.