ETV Bharat / bharat

'اپوزیشن آرٹی سی ملازمین کو مشتعل کررہے ہیں' - آر ڈی سی ورکرس کو مشتعل کررہی ہیں اپوزیشن جماعتیں

تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج ای دیاکر راؤ نے الزام لگایا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں آرٹی سی ملازمین کو مشتعل کررہی ہیں جس کی وجہ سے وہ خودکشی جیسے اقدامات اٹھارہے ہیں۔

اپوزیشن جماعتیں آرٹی سی ورکرس کو اشتعال دلارہی ہیں : دیاکرراو
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 12:48 PM IST

تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج ای دیاکر راؤ نے کہاکہ آرٹی سی ورکرس کو اپوزیشن جماعتیں اشتعال دلارہی ہیں۔جب انہیں تلنگانہ تحریک کے دوران پیش آئے خودکشی کے واقعات کی طرف توجہ دلائی گئی،تو انہوں نے کہاکہ وہ خودکشی کے واقعات احتجاج تھا۔

اپوزیشن جماعتیں آرٹی سی ورکرس کو اشتعال دلارہی ہیں : دیاکرراو
اپوزیشن جماعتیں آرٹی سی ورکرس کو اشتعال دلارہی ہیں : دیاکرراو

انہوں نے کہاکہ تلنگانہ آرٹی سی کو بہتر بنانے کے لئے وزیراعلی کے چندرشیکھرراؤ تمام طرح کی مدد فراہم کررہے ہیں۔آرٹی سی کی نجکاری کرنے کی تشہیر بعض جماعتیں کررہی ہیں۔دفترٹی آرایس ایل پی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تلنگانہ کی تشکیل کے بعد آرٹی سی کو چندرشیکھر راؤ نے 3303کروڑ روپئے کی مدد فراہم کی ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ آیابی جے پی زیراقتدار ریاستوں میں آرٹی سی کو حکومت میں ضم کیاگیا ہے؟انہوں نے واضح کیا کہ سیاسی فائدہ کے لئے بعض بی جے پی کے لیڈران ڈرامے کررہے ہیں۔قبل ازیں کالیشورم پروجیکٹ میں بھی رکاوٹ ڈالنے کی کانگریس اور بی جے پی نے کوشش کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے اس بات کی کوشش کی تھی کہ اس پروجیکٹ کے لئے مرکز سے فنڈس نہ ملنے پائیں،کانگریس پارٹی نے اس پروجیکٹ کے خلاف عدالت میں مقدمات دائر کرتے ہوئے سازش کی تھی۔اسی لئے اسمبلی اور ادارہ جات مقامی کے انتخابات میں ان دونوں پارٹیوں کو عوام نے شکست سے دوچار کیا۔

Intro:Body:

sunday

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

sunday
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.