ETV Bharat / bharat

سی اے اے کے خلاف حزب اختلاف کا پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج - حزب اختلاف کا پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج

شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف پارلیمنٹ کے احاطے میں حزب اختلاف کے رہنماؤں نے احتجاج کیا۔

پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج
پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 10:52 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:30 PM IST

سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف کانگریس سمیت دیگر حزب اختلاف کے رہنماؤں نے گاندھی جی کے مجسمے کے سامنے احتجاج کیا جس میں کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی بھی شامل ہیں۔

پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج

یہ رہنما اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ آج ایوان زیریں اور ایوان بالا کے مشترکہ اجلاس کا آج انعقاد ہوگا، جس سے صدر رام ناتھ کووند خطاب کریں گے۔ وہ پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں گیارہ بجے خطاب کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.