ETV Bharat / bharat

پیاز کی قیمت عروج پر

author img

By

Published : Dec 17, 2019, 12:54 PM IST

پیاز کی کم ہوئی قیمتوں اور بیرونی ممالک سے پیاز کی ملک میں درآمد کی خبروں کے بعد بھی ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری کے ہرے کیرور نامی علامہ میں جھوٹی پیاز کی قیمت عروج پر ہے۔

onion prices rise in Karnataka
پیاز کے دام عروج پر، جھوٹی پیاز۔ بڑے دام

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری کے ہرے کیرور نامی علامہ میں ہفتے میں ایک بار پیر کے دن بازار لگتا ہے۔ جہاں پیاز کی قیمتیں عروج پر ہے۔

عوام نے بتایا کہ اس مارکیٹ میں بڑی سیز کی پیاز بہت کم دستیاب ہے۔ اس لیے یہاں کی عوام چھوٹی چھوٹی سیز کی پیاز مہنگے داموں پر بک رہی ہے۔

ویڈیو: پیاز کی قیمت عروج پر

اس موقعہ پر یہاں کے ایک مقامی خریدار گفور نے بتاتے ہوے کہا کہ 'مرکزی حکومت کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ ملک میں پیاز کی کمی سے دوسرے ممالک سے پیاز لائی گئی ہے، مگر آج تک بازار میں بڑے سائزکی پیاز میسر نہیں ہے'۔

مزید پڑھیں : خام تیل کے متبادل کی درآمد کوشش شروع

ہاویری میں جھوٹی پیاز بھی 100سے 120روپیے قیمت میں فروخت کی جارہی ہے، بڑی پیاز کو دیکھنے کے لیے یہاں پر انمول ہوچکی ہے۔

اس لیے یہاں پر عوام کئی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ جو ایک دن میں دو سو روپے کمانے والے ہوتے ہیں، ان کہ یہاں پیاز خریدنے کی طاقت نہیں۔ ایسے میں عوام نے مرکزی حکومت کو ہی اس کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے جلد سے یہاں پر پیاز کی قیمت میں کمی لانے کی بات بتائی ہے۔

Intro:کرناٹک میں پیاز کی قیمت میں کمی نہیں

Body:ریاست کرناٹک کے ہاویری ضلع ہرے کیرور شہر میں ہفتے میں ایک بار یہاں پر پیر کے دن بازار ہوتا ہے. آج یہاں کے عوام نے بتایا کہ اس مارکیٹ میں بڑی سیز کی پیاز بہت کم تھی. اس لئے یہاں کے عوام چھوٹی چھوٹی سیز کی پیاز کو بھی یہاں پر خرید تے ہوئے دیکھا ئی دیں. اس موقعہ پر یہاں کے ایک مقامی خریدار گفور نے بتاتے ہوے کہا. مرکزی حکومت کی جانب سے بتایا جارہاہے کہ ملک میں پیاز کی کمی سے یہاں پر دوسرے ممالک سے پیاز لائی گئی ہے. مگر یہاں پر آج مارکیٹ میں چھوٹی پیاز جو کاٹنے کےلئے بھی نہیں آتی اس طرح کی پیاز بھی 100سے 120روپیے قیمت میں فروخت کی جارہی ہے. اور بڑی پیاز کو دیکھنے کےلئے یہاں پر انمول ہوچکی ہے. اس لئے یہاں پر عوام کئ مشکلات کا سامنا کررہے ہیں. غریب عوام جو ایک دن میں دو سو روپے کمانے والے عوام نے چھوٹی پیاز بھی خرید نے کی طاقت نہیں رکھتے ایسے عوام کہا پر جایے کہتے ہوئے انھوں مرکزی حکومت کو ہی اس کا مزیدار قرار دیتے ہوئے جلد سے یہاں پر پیاز کی قیمت میں کمی لانے کی بات بتائی ہے... 1...بایت..مقامی...2...بایت...مقامی عوام... 3..بایٹ..مقامی عوام.... ای ٹی وی بھارت کے لئے ہاویری سے عبدالرشید اکی کی رپورٹ...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.