ETV Bharat / bharat

جسینڈا آرڈرن کا ایک اور مثالی قدم

کرائسٹ چرچ مساجد پر ہونے والے حملے کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی انسانیت نواز اور یکجہتی کے اظہار پر دنیا بھر میں انہیں سراہا گیا تھا، تاہم جیسنڈا آرڈرن نے ایک بار پھر ہمدردی کا منفرد اظہار کر کے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔

جسینڈا آرڈرن
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 8:12 AM IST

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے ہمدردی کی ایک اور مثال قائم کر دی، شاپنگ مال میں پرس بھول جانے والی خاتون کا بل ادا کردیا۔

کرائسٹ چرچ واقع کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کیانسانیت نواز اور یکجہتی کے اظہار پر دنیا بھر میں انہیں سراہا گیا تھا، تاہم جیسنڈا آرڈرن نے ایک بار پھر ہمدردی کا منفرد اظہار کر کے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔

در اصل نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن آکلینڈ کی ایک سپر مارکیٹ کا دورہ کر رہی تھیں اس دوران انہوں نے ایک خاتون کو پریشان دیکھا جو اپنا پرس گھر پر بھول گئی تھی، یہ دیکھ کر وزیراعظم نے خاتون کے سامان کا بل خود ادا کردیا۔

اپنے اس عمل پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا نے کہا کہ میں نے ایسا اس لیے کیا کیونکہ وہ ایک ماں تھی۔
جسینڈا آرڈرن کے اس قدم کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.