ETV Bharat / bharat

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن کتنا اہم ہے نظر ڈالتے ہیں

author img

By

Published : Nov 8, 2019, 8:16 AM IST

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن کتنا اہم ہے نظر ڈالتے ہیں
  • سنہ 1864 میں ابراہم لنکن دوسری بار امریکہ کے صدر منتخب ہوئے۔
  • سنہ 1889 میں مونٹانا امریکہ کا 41 صوبہ بنا۔
  • سنہ1895 میں سائنسداں کو نارڈ رانٹزن نے ایکس رے کی کھوج کی۔
  • سنہ 1927 میں سابق وزیر داخلہ اور بی جے پی کے رہنما لال کرشن آڈوانی کی پیدائش پاکستان کے کراچی میں ہوئی۔
  • سنہ 1939 میں جرمن تاناشاہ ہٹلر کے قتل کی ناکام کوشش کی گئی۔
  • سنہ 1947 میں آسٹریلیائی کرکٹر ڈان بریڈ مین نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 99ویں سنچری مکمل کی۔
  • سنہ 1960 میں جان ایف کینیڈی امریکہ کے 35 ویں صدر بنے۔ انہوں نے ریچارڈ نکسن کو شکست دی تھی۔
  • سنہ 1967 میں امریکہ نے نیوادا میں جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کیا۔
  • سنہ 1984 میں پاکستان کے معروف سابق کرکٹر وسیم اکرم نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی شروعات کی۔
  • سنہ 1988 میں چین میں بھاینک زلزلہ 900 افراد ہلاک ہوئے۔
  • سنہ 1988 میں بنگلہ دیش کے پہلے وزیر اعظم شیخ مجیب الرحمان کے قتل کے معاملے میں 15 افراد کو موت کی سزا ہوئی۔
  • سنہ 2008 میں بھارت نے پہلی بار بغیر منظم خلائی طیارہ چندریان- ون خلا میں بھیجا۔
  • سنہ 2013 میں طوفان ہیئن اور طوفان میراندی کی سبب فلپائن میں چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
  • سنہ 2016 وزیر اعظم نریندر مودی ملک میں پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹوں کے استعمال پر روک لگا دی۔
  • سنہ 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45ویں صدر بنے۔

Intro:Body:

gdfg

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.