ETV Bharat / bharat

حاملہ خاتون کا 4 کلو میٹر پیدل سفر؟ - ریاست اڈیشہ کے ضلع نوپاڈا

ریاست اڈیشہ کے ضلع نوپاڈا کا ایک دردناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جب کہ ایمبولینس تک پہنچنے کے لیے حاملہ خاتون کو چار کلومیٹر تک کا لمبا سفر طے کرنا پڑا۔

ایمبولینس تک پہنچنے کے لیے حاملہ خاتون کا 4 کلو میٹر پیدل سفر؟

author img

By

Published : Aug 16, 2020, 7:28 PM IST

حاملہ خاتون کو اس کے اہل خانہ چارپائی پر لیٹا کر ایمبولینس تک پہنچانے کے لیے چار کلو میٹر کچے اور ناہموار راستوں پر پیدل چلے۔

اس کے بعد ایمبولینس تک رسائی عمل میں آئی۔

ایمبولینس تک پہنچنے کے لیے حاملہ خاتون کا 4 کلو میٹر پیدل سفر؟

حاملہ خاتون ریمتی ماجھی کو اس کے شوہر کھگیشور ماجھی ، آشاورکرس بسنتی ماجھی اور گاؤں کے دیگر افراد نے ایمبولینس تک پہنچانے میں مدد کی۔

حاملہ خاتون کی حالت خبر لکھے جانے تک نازک بتائی جا رہی ہے۔

متاثرہ خاتون کا تعلق ضلع نوپاڈا کے خڈیالہ بلاک کے گاؤں صمادپادر کا ہے۔

یہ بھی پڑھئے:کووڈ 19 جدید تاریخ کا سب سے متاثر کن واقعہ: مکیش امبانی

جہاں کی سڑک اس قدر خستہ حال ہے کہ ایمبولینس بھی گھر تک نہیں پہنچ سکتی ہے۔ اس وقت بھی نہیں پہنچ سکتی ہے جب کہ کوئی حامہ خاتون درد زہ سے چیخ رہی ہو، تڑپ رہی ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.