ڈی ایم کے تروچی شیوا اور جھارکھنڈ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربراہ دیپک پرکاش بھی کل ہی حلف لیں گے۔ کل 61 میں سے 43 اراکین پہلی مرتبہ ایوان پہنچے ہیں۔
ان میں 12 اراکین ایسے ہیں جو میعاد پوری کرنے کے بعد پھر منتخب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں:
مصر کے حالیہ فیصلے سے ترکی اور مصر آمنے سامنے آسکتے ہیں
گذشتہ 19 تاریخ کو 20 ریاستوں میں راجیہ سبھاکے انتخابات ہوئے تھے۔اس کے بعد ایوان میں بی جے پی کی سیٹوں کی تعداد 75 سے بڑھ کر 86 ہوگئی ہے۔ این ڈی اے کے اراکین پارلیمان کی تعداد 113 ہوگئی ہے۔