ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس متاثرين کی تعداد ڈيڑھ کروڑسے تجاوز

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 5:25 PM IST

دنيا بھر ميں مہلک وبا کورونا وائرس متاثرين کی تعداد ڈيڑھ کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 33ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔

دنیا میں کورونا وائرس متاثرين کی تعداد ڈيڑھ کروڑسے متجاوز

امريکہ ميں چارمليئن سے زائد افراد ميں اس وبائی مرض کی تشخيص ہو چکی ہے، جبکہ ايک لاکھ 44 ہزار سے زيادہ افراد ہلاک بھی ہوئے ہيں۔

مزید پڑھیں:

بھارت میں کورونا سے شفایابی کی شرح 63.45 فیصد

ديگر متاثرہ ممالک ميں برازيل، بھارت، روس اور جنوبی افريقہ شامل ہيں۔ گذشتہ برس کے اواخر ميں چين سے پھيلنے والے اس مرض سے اب تک دنيا بھر ميں 88 لاکھ سے زائد افراد صحت ياب بھی ہو چکے ہيں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.