ETV Bharat / bharat

گوا کے غیر کانگریسی رکن اسمبلی رابطے میں: کانگریسی رہنما - Member Assembly in Goa

کانگریس قانون ساز اسمبلی کی میٹینگ کے بعد چونڈکر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گورنر کی طرف سے ہمیں جلدحکومت بنانے کی دعوت دی جائے گی۔

گوا کے غیر کانگریسی رکن اسمبلی رابطے میں: کانگریسی رہنما
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 2:10 PM IST

کیونکہ ہمارے پاس حکومت بنانے کے لیے اراکین اسمبلی کی مکمل تعداد ہے۔

گوا کانگریس کے ریاستی صدر گریش چونڈکر نے دعوی کیا کہ پارٹی ریاست میں حکومت بنانے کی سمت میں کام کر رہی ہے اور اس کے لیےکئی غیر کانگریسی رکن اسمبلی رابطے میں ہیں۔

انکا کہنا تھا 'ہمارے پاس کچھ حکمت عملی ہے اور ہمیں امید ہے'۔

کانگریس نے اس سے قبل 40 رکنی اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی کے طور پر حکومت بنانے کی دعویداری پیش کی۔

گورنر مردلا سنہا کو سونپے خط میں حزب اختلاف جماعت کے رہنما چندر کانت بابوکاولیکر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی منوہر پاریکر کے انتقال سے بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کا اتحاد ختم ہو گیا کیونکہ اس کے حلیفوں نے اس شرط پر حمایت دی تھی کہ پاریکر اتحاد کی قیادت کریں گے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.