ETV Bharat / bharat

نتیش کمار کا دہلی میں ریلی سے خطاب - delhi election

بہار کے وزیراعلی اور جنتا دل (یونائیٹیڈ)کے صدر نتیش کمار اتوار کو وزیر داخلہ امت شاہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)کے صدر جےپی نڈا کے ساتھ قومی دارالحکومت میں دو انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔

نیتیش شاہ اور نڈا ایک ساتھ ریلیوں سے خطاب کریں گے
نیتیش شاہ اور نڈا ایک ساتھ ریلیوں سے خطاب کریں گے
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 6:56 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:05 PM IST

جنتادل (یو)، بی جے پی اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کی لوک جن شکتی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرکے دو سیٹوں پر انتخابات لڑرہی ہے۔ یہ دونوں سیٹیں سنگم وہار اور براڑی کی ہیں۔

دہلی میں جے ڈی یو کے ترجمان ستیہ پرکاش مشرا نے کہا، 'ہمارے قومی صدر نتیش کمار، بی جے پی صدر نڈا کے ساتھ شام چار بجے سنگم وہار میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔'

مشرا نے یہ بھی کہاکہ شام کو سات بج کر 45 منٹ پر براڑی میں مسٹر شاہ اور مسٹر کمار مشترکہ طور پر ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔

پرشانت کشور اور پون ورما کو جے ڈی یو سے نکالنے کے بعد یہ پہلی مشترکہ ریلی ہوگی۔ پارٹی کے دوباغی لیڈروں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنی اٹھائی ہے۔ واضح رہے کہ دارالحکومت کے سنگم وہار اور براڑی میں بہار کے لوگوں کی اچھی تعداد ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Feb 2 2020 4:20PM

نتیش دہلی میں شاہ اور نڈا کے ساتھ ریلیوں سے خطاب کریں گے

نئی دہلی،2فروری(یواین آئی)بہار کے وزیراعلی اور جنتا دل (یونائیٹیڈ)کے صدر نتیش کمار اتوار کو وزیر داخلہ امت شاہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)کے صدر جےپی نڈا کے ساتھ قومی دارالحکومت میں دو انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔

جنتادل(یو)،بی جےپی اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کی لوک جن شکتی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرکے دو سیٹوں پر انتخابات لڑرہی ہے۔یہ دونوں سیٹیں سنگم وہار اور براڑی کی ہیں۔

دہلی میں جے ڈی یو کے ترجمان ستیہ پرکاش مشرا نے کہا،’’ہمارے قومی صدر نتیش کمار،بی جےپی صدر نڈا کے ساتھ شام چار بجے سنگم وہار میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔‘‘

مسٹر مشرا نےیہ بھی کہاکہ شام کو سات بج کر 45منٹ پر براڑی میں مسٹر شاہ اور مسٹر کمار مشترکہ طورپر ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔

پرشانت کشور اور پون ورما کو جے ڈی یو سے نکالنے کے بعد یہ پہلی مشترکہ ریلی ہوگی۔پارٹی کے دوباغی لیڈروں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنی اٹھائی ہے۔واضح رہے کہ دارالحکومت کے سنگم وہار اور براڑی میں بہار کے لوگوں کی اچھی تعداد ہے۔

یواین آئی۔اےایم۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.