ETV Bharat / bharat

نربھیا کیس: ونے، مکیش کی ترمیمی عرضی پر منگل کو سماعت - جسٹس این وی رمن

نربھیا کے ساتھ 16دسمبر 2012 کو اجتماعی آبروریزی کی گئی تھی اور اسے بری طرح سے زخمی کرنے کے بعد سڑک پر پھینک دیاگیا تھا۔ بعد میں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی تھی۔ اس معاملے میں چھ ملزمین کو گرفتار کیاگیا تھا،جن میں ایک نابالغ ملزم بھی تھا۔ اسے تین برس کے لئے اصلاحی مرکز میں رکھا گیا تھا، جہاں سے وہ اب رہا ہو چکا ہے۔

Nirbhaya case verdict vinay and mukesh Hearing on Tuesday
نربھیا کیس: ونے، مکیش کی ترمیمی عرضی پر منگل کو سماعت
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 2:48 PM IST

پورے ملک کو شرم سار کرنے والےنربھیا اجتماعی آبرو ریزی معاملے کے ملزمین -ونے شرما اور مکیش کمار کی ترمیمی عرضیوں پر منگل کو سپریم کورٹ میں 'ان -چیمبر' سماعت ہوگی۔

جسٹس این وی رمن کی صدارت میں پانچ رکنی بینچ مکیش ونے کی عرضیوں پر سماعت کرےگی۔

جسٹس رمن کے چیمبر میں دوپہر ایک بج کر 45منٹ پر سماعت ہوگی۔بینچ میں جسٹس ارون مشرا، جسٹس روہنگٹن پھلی نریمن، جسٹس آر بھانومتی اور جسٹس اشوک بھوشن شامل ہیں۔

مکیش کمار کی جانب سے ورندا گوروور نے ترمیمی عرضی دائر کی، جبکہ ونے کی جانب سے سداشیو نے عرضی پر دستخط کئے ہیں۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے چاروں مجرمین کو 22 جنوری کو پھانسی دینے کےلئے منگل کو 'بلیک وارنٹ' جاری کیاتھا۔اس کے بعد گزشتہ نو جنوری کو ونے اور مکیش نے ترمیمی عرضیاں دائر کی تھیں۔ابھی اکشے اور پون گپتا نے ترمیمی عرضی دائر نہیں کی ہے۔

پٹیالہ ہاؤس عدالت نے چاروں مجرمین کو 22جنوری کو صبح سات بجے تہاڑ جیل میں پھانسی دینے کا حکم دیا تھا۔فیصلے کے بعد سبھی مجرمین نے سپریم کورٹ کے سامنے کیوریٹو عرضی دائر کرنے کی بات کہی تھی۔

مزید پڑھیں:کانپور میں شاہین باغ جیسا منظر

نربھیا کے ساتھ 16دسمبر 2012 کو اجتماعی آبروریزی کی گئی تھی اور اسے بری طرح سے زخمی کرنے کے بعد سڑک پر پھینک دیاگیا تھا۔بعد میں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی تھی۔اس معاملے میں چھ ملزمین کو گرفتار کیاگیا تھا،جن میں ایک نابالغ ملزم بھی تھا۔اسے تین برس کے لئے اصلاحی مرکز میں رکھاگیاتھا، جہاں سے وہ رہا ہو چکا ہے۔

ایک ملزم رام سنگھ نے تہاڑ جیل میں خودکشی کرلی تھی، جبکہ باقی چار ملزمین ونے شرما، پون گپتا، مکیش کمار اور اکشے کمار کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی، جسے دہلی ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے صحیح ٹھہرایا ہے۔

ZCZC
PRI GEN NAT
.NEWDELHI DEL118
PM-LD MACRON
Modi, Macron discuss bilateral issues, global situation
(Eds: Adding details)
         New Delhi, Jan 10 (PTI) Prime Minister Narendra Modi spoke with French President Emmanuel Macron over telephone and the two exchanged views on a range of issues of mutual interest as well as regional and global situation, the Prime Minister's Office said on Friday.
         Modi also conveyed new year greetings to Macron.
         The Prime Minister recalled his earlier meetings with President Macron, including at Biarritz and Chantilly.
         Modi reiterated his commitment to further strengthening the Strategic Partnership between India and France.
         He expressed his satisfaction at the steady progress in the multi-faceted relationship between the two countries.
         "The two leaders exchanged views on a range of issues of mutual interest in bilateral relations as well as regional and global situations," the statement said.
         The telephonic conversation came on the back of tensions in the Gulf region, days after the killing of top Iranian commander General Qassim Suleimani in a US strike.
         The leaders agreed on keeping in touch and further enhancing all-round strategic cooperation between the two countries, including in the areas of defence, civil nuclear energy and maritime security, the statement added. PTI NAB
TDS
TDS
01102003
NNNN
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.