ETV Bharat / bharat

نو سو چھیالیس پولیس اہلکاروں کو پولیس میڈل، دو کو صدر کا بہادری میڈل - پولیس گیلنٹری مڈل

مجموعی 946 تمغوں میں سے دو بہادری کے لئے صدر کے پولیس میڈل، 205 کو بہادری کے لئے پولیس میڈل، 89 ممتاز خدمات کے لئے صدر کے پولیس میڈل اور 650 قابل تحسین شراکت کے لئے پولیس میڈل ہیں۔

دو کو صدر کا بہادری میڈل
دو کو صدر کا بہادری میڈل
author img

By

Published : Jan 25, 2021, 6:50 PM IST

بہادری، ممتاز خدمت اور قابل تحسین شراکت کے لئے 946 پولیس اہلکاروں کو یوم جمہوریت کے موقع پر پولیس میڈل سے نوازے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے. جن میں سے دو کو صدر کے بہاری کے میڈل سے نوازا جائے گا۔

بہادری کے لئے صدر کے دونوں ہی میڈل بعد از مرگ دیئے جارہے ہیں۔ ان میڈلوں کے لئے جھارکھنڈ پولیس کے آنجہانی اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر بنوا اوراوں کو اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے آنجہانی اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر موہن لال کو منتخب کیا گیا ہے۔

مجموعی 946 تمغوں میں سے دو بہادری کے لئے صدر کے پولیس میڈل، 205 کو بہادری کے لئے پولیس میڈل، 89 ممتاز خدمات کے لئے صدر کے پولیس میڈل اور 650 قابل تحسین شراکت کے لئے پولیس میڈل ہیں۔

وہیں جموں وکشمیر پولیس کے 71 افسران و اہلکاروں کو نمایاں کارکردگی انجام دینے پر میڈل سے نوازا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
یوم جمہوریہ کے پیش نظر 71 پولیس افسران و اہلکار میڈل سے سرفراز

پولیس کے مطابق 52 افسران و اہلکاروں کو 'پولیس گیلنٹری مڈل'، دو افسران کو پرزنڈٹ مڈل فار ڈشٹنگوشڈ سروس اور 17 افسران و اہلکاروں کو 'پولیس مڈل فار میریٹورئس سروس' سے نوازا گیا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.