ETV Bharat / bharat

نکسلی تنظیم کے سابق رکن کے والد کا بہیمانہ قتل - گیا کی ممنوعہ نکسلی تنظیم

جائے واردات سے پولیس نے مجرموں کی چپل اور اسلحہ بھی برآمد سرِیکھا یادو کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ رشتہ دار سے ہی کچھ دنوں سے رنجش چل رہی تھی،

نکسلی تنظیم کے سابق رکن سریکھا یادو کے والد کا بہیمانہ قتل
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 3:11 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:56 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ممنوعہ نکسلی تنظیم کے سابق رکن سریکھا یادو کے والد کا مجرموں نے قتل کردیا، جائے واردات پر پہنچ کرپولیس معاملے کی تفتیش میں مصروف ہے۔

نکسلی تنظیم کے سابق رکن سریکھا یادو کے والد کا بہیمانہ قتل

ضلع گیا کے انتہائی نکسل متاثر علاقہ ڈومریا بلاک میں واقع بھدور گاوں میں مجرموں نے سریکھایادو کے والد کا تیز اسلحہ سے گلا ریت کربہیمانہ قتل کردیاہے، بتایاجارہاہے کہ کچھ دنوں سے خاندانی رنجش چل رہی تھی، جسکی وجہ سے پیر کی صبح سریکھایادو کے والد کا قتل کردیاگیا۔

اطلاع پاکر بھدور تھانہ کی پولیس سمیت رینج کے ڈی ایس پی جائے واردات پرپہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج واسپتال گیابھیج دیا ہے ۔

جائے واردات سے پولیس نے مجرموں کی چپل اور اسلحہ بھی برآمد سرِیکھا یادو کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ رشتہ دار سے ہی کچھ دنوں سے رنجش چل رہی تھی، کچھ دن پہلے بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی، جس کے بعد انہیں قتل کر دیا گیا ۔

ڈی ایس پی نے بتایاکہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے، لواحقین کی جانب سے کچھ لوگوں کے نام بتائے جارہے ہیں، پولیس معاملے کی تفتیش کرکے ایف آئی آر کی کاروائی کوانجام دے رہی ہے

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں ممنوعہ نکسلی تنظیم کے سابق رکن سریکھا یادو کے باپ کا مجرموں نے قتل کردیاہے ۔جائے واردات پر پہنچ کرپولیس نے معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہےBody:ضلع گیا کے انتہائی نکسل متاثر علاقہ ڈومریا بلاک میں واقع بھدور گاوں میں مجرموں نے ایک شخص کا تیز اسلحہ سے گلا ریت کربیہمانہ قتل کردیاہے ۔ مقتول شخص سابق نکسلی سریکھایادو کاوالد ہے ۔واقعہ کے آپسی رنجش کابتایاجارہاہے اور اسی وجہ سے اس واقعہ کو انجام دیاگیا ہے ۔بتایاجارہاہے کہ کچھ دنوں سے خاندانی رنجش چل رہی تھی ۔جسکی وجہ سے پیر کی صبح ریکھایادو کا قتل کردیاگیا ہے ۔ اطلاع پاکر بھدور تھانہ کی پولیس سمیت رینج کے ڈی ایس پی جائے واردات پرپہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج واسپتال گیا بھیج دیا ہے ۔جائے واردات سے پولیس نے مجرموں کی چپل اور اسلحہ بھی برآمد کیا ہے Conclusion:رِیکھا یادو کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ رشتہ دار سے ہی کچھ دنوں سے رنجش چل رہی تھی ۔کچھ دن پہلے بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی ۔صبح ریکھا یادو کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ڈی ایس پی نے بتایاکہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے ۔لواحقین کی جانب سے کچھ لوگوں کے نام بتائے جارہے ہیں ۔پولیس معاملے کی تحقیقات کرکے ایف آئی آرکی کاروائی کوانجام دے رہی ہے
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.