ETV Bharat / bharat

نیوزی لینڈ : حملہ آور کی حمایت کرنے والاملزم گرفتار - گرفتار

نیوزی لینڈ کے دو مساجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ میں 50 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔اس حملے کے بعد برطانیہ کا ایک 24 سالہ نوجوان نے سوشل میڈیا پر نیوزی لینڈ حملہ آور کی حمایت کی تھی۔ جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 12:35 PM IST

غورطلب ہے کہ اولڈہیم سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے سوشل میڈیا پر نیوزی لینڈ حملہ آور کی حمایت میں پوسٹ ڈالی تھی۔

گریٹر مانچسٹر پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ یہ ایک بہت مشکل وقت ہے، نیوزی لینڈ اور دنیا بھر میں لوگ صدمے میں ہیں، اس وقت ہم ایک برادری کی طرح سب ساتھ کھڑے ہیں، کوئی بھی قانون کی خلاف ورزی کرے گا ہم اس کے خلاف فوری کارروائی کریں گے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں جمعہ کے دن مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 50نمازیوں کا قتل کردیاتھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.