ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر - bharat biotech

ملک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبریں ایک نظر میں

news today
news today
author img

By

Published : Jul 20, 2020, 6:41 AM IST

Updated : Jul 20, 2020, 9:24 AM IST

  • آج سے ایمس میں کوویکسن کا ہیومن ٹرائل

کورونا وائرس کی دیسی ویکسین کا ہیومن ٹرائل پیر سے دہلی کے ایمس میں شروع ہوگا۔

کوویکسن
کوویکسن

گزشتہ روز دہلی ایمس کی ایتھکس کمیٹی نے کوویکسین کے ہیومن ٹرائل کے پہلے مرحلے کو منظوری دی تھی۔

  • چھتیس گڑھ: دو اضلاع میں 28 جولائی تک لاک ڈاؤن

رائے پور اور بیرگاؤں میں 22 جولائی سے 28 جولائی تک لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا۔

لاک ڈاؤن
لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر ان دو اضلاع میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

  • سچن پائلٹ کی درخواست پر ہائی کورٹ میں سماعت آج

سچن پائلٹ معاملے پر راجستھان ہائی کورٹ میں جج پرکاش گپتا کے ساتھ جسٹس اندرجیت مہانتی کی بینچ میں صبح 10 بجے سماعت شروع ہوگی۔

سچن پائلٹ
سچن پائلٹ

وہیں وکلاء ہریش سالوے اور مکل روہتگی نے پائلٹ گروپ کی جانب سے اپنی دلائل مکمل کرلی ہیں۔

Last Updated : Jul 20, 2020, 9:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.