ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر - narendra modi on solar project

ملک و بیرون ممالک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبریں ایک نظر میں

آج دن بھر اہم خبروں پر ایک نظر
آج دن بھر اہم خبروں پر ایک نظر
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 7:28 AM IST

Updated : Jul 10, 2020, 7:37 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی آج ایشیا کے سب سے بڑے سولر پروجکٹ (750 میگا واٹ) کو ملک کے نام وقف کریں گے۔ یہ پروجکٹ مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں بنایا گیا ہے۔

آج دن بھر اہم خبروں پر ایک نظر

مزدور کی بیٹی بھارتی کھنڈیکر کی 10ویں کے امتحان میں نمایاں کامیابی پر اندور کے ضلع مجسٹریٹ نے اسے ایک فلیٹ تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

افغان حکام کا 'انتہائی خطرناک' طالبان کو رہا کرنے سے انکار

بھارت ۔ نیپال تعلقات میں چین کی مداخلت

'انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے واقعات میں کمی نہیں آئی ہے'

فی الحال چین اور امریکہ تعلقات بدترین دور میں: چینی وزیر خارجہ

جنوبی امریکی ملک بولیویا کی صدر 'جینین انیز' کا کورون ٹسٹ رپورٹ مثبت پایا گیا ہے جس کے بعد انہیں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 65 ہزار نئے کیسز کے ساتھ ہی امریکہ میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 32 لاکھ 20 ہزار ہو گئی ہے

امریکہ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے تین سیئنر اہلکاروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

نیپال نے بھارتی نیوز چینل پر پابندی عائد کی

Last Updated : Jul 10, 2020, 7:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.