ETV Bharat / bharat

'من کی بات' کا دوسرا دور 30 جون سے - ریڈیو پروگرام من کی بات

وزیراعظم نریندر مودی کا ریڈیو پروگرام 'من کی بات' 30 جون سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

Man ki Baat
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 1:59 PM IST

ایک بار پھر وزیراعظم نرندر مودی 'من کی بات' پروگرام شروع کرنے جا رہے ہیں۔

مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا: 'تیس جون اتور کی صبح 11:00 بجے ہم دوبارہ ملنے جا رہے ہیں، ریڈیو کا شکریہ جو 130 کروڑ لوگوں میں خوشیاں بانٹتا ہے اور متحد ہونے کا سبق دیتا ہے۔'

مسٹر مودی 'من کی بات' کے ذریعے لوگوں کے نظریات کو لے کر بھی بات چیت کرینگے۔

مسٹر مودی نے دوسرے ٹویٹ میں لکھا: 'من کی بات میں حصہ لینے کے لیے 1800117800 پر اپنی بات ریکارڈ کر کے بھیجیں۔ آپ مائی گورنمنٹ اوپن فورم پر بھی اپنی بات لکھ سکتے ہیں۔ آپ کی تجاویز و مشوروں کا انتظار رہے گا۔'

وزیر اعظم نے عام لوگوں سے یہ اپیل کی ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ، تاکہ لوگ اپنی رائے دے سکیں۔

مسٹر مودی دوسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی بار پروگرام من کی بات سے قوم سے خطاب کرینگے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.