ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم نریندر مودی کیدارناتھ پہنچ گئے - modi puja in kedarnath

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ کے کیدار ناتھ میں پوجا کی۔ مودی کی پوجا ایسے وقت ہورہی ہے جب انتخابات کو ایک دن باقی ہے اور وارانسی میں بھی کل ہی ووٹ ڈالے جائیں گے۔

Pm Modi
author img

By

Published : May 18, 2019, 10:10 AM IST

انتخابی نتائج کا اعلان 23 کو ہوگا۔

مودی کی آمد کے پیش نظر مندر کی سیکوریٹی بڑھادی گئی ہے۔ یہ مندر سطح زمین سے 11,755 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔

اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریلیف فورس کے کمانڈنٹ ترپتی بھٹ نے تمام عہدیداروں کو کیدارناتھ میں وزیر اعظم کی آمد کے پیش نظر سخت چوکسی کا حکم دیا ہے۔

اس ہمالیائی مندر میں جو شیو کے لیے وقف ہے نریندر مودی نے وزیر اعظم بننے کے بعد کئی مرتبہ درشن کئے۔ آخری مرتبہ وزیر اعظم نے نومبر میں دیپاولی کے موقع اس مندر کا درشن کیا تھا۔

سنہ 2017 میں بھی وزیر اعظم نے دو مرتبہ اس مندر کا درشن کیا تھا، پہلی مرتبہ مئی کے مہینے میں جب مندر کھولا گیا اور دوسری مرتبہ اکٹوبر میں جب مندر بند کردیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.