ٹیم سلیکشن کے لیے ابھی بھی تذبذب برقرار ہے کہ کس کھلاڑی کو ٹیم میں جگہ ملے گی، حالانکہ چیف سلیکٹر ایم ایس کے پرساد اور کپتان وراٹ کوہلی پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ 20 رکنی ٹیم کا اعلان کا انتخاب ہو چکا ہے اور آج اس میں سے 15 حتمی کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگا۔
واضح رہے کہ عالمی کپ 30 مئی سے شروع ہوگا۔
دعویدار 20 کھلاڑی:
روہت شرما، شکھر دھون، لوکیش راہل، وراٹ کوہلی، ایم ایس دھونی، کیدار جادھو، ہاردک پانڈیا، دنیش کارتک، وجے شنکر، رشبھ پنت، کلدیپ یادو، یزویندر چہل، بھونیشور کمار، محمد سمیع، جسپریت بمراہ، امباتی رائیڈو، امیش یادو، رویندر جڈیجہ، خلیل احمد اور دیپک چہر