ETV Bharat / bharat

طیارہ حادثے کے بعد نئے احکامات جاری

ایتھوپیا میں بوئنگ ساخت کے 737 میکس طیارہ حادثہ کے بعد ڈائرکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن نے طیاروں کی جانچ پڑتال کا حکم جاری کرنے کے ساتھ ساتھ چند نئی ہدایات جاری کی ہیں۔

New rules in India for Boeing 737 Max
author img

By

Published : Mar 12, 2019, 11:41 AM IST

واضح رہے کہ ایتھوپیا ایئر لائنز کا بوئنگ 737 پیر کے روز حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس حادثے میں 157 مسافر ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والوں میں چار بھارتی شہری بھی شامل تھے۔

ڈائریکوٹریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے بھارتی ایئر لائنز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ 737 میکس طیاروں کے لئے پائلٹز کے پاس کم از کم 1000 گھنٹوں تک کا تجربہ ہونا لازمی ہے۔

بھارت میں میکس 737 طیارے سپائس جیٹ اور جیٹ آیئر ویز کے پاس ہیں۔

بوئنگ کمپنی نے اپنے دفاع میں بیان دیا ہے کہ طیارہ حادثہ کی تحقیقات ابھی جاری ہیں اور ابھی نئے ہدایات جاری کرنا مناسب نہیں ہوگا۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.