ETV Bharat / bharat

آندھرا پردیش حکومت کی نئی صنعتی پالیسی - آندھراپردیش کی خبریں

حکومت آندھرا پردیش نے ریاست کی نئی صنعتی پالیسی کا اعلان کیا۔ اس پالیسی کا نفاذ 2020-23 کے لیے ہوگا۔ محکمہ صنعتوں نے سنگل ونڈو سنٹر وائی ایس آر اے پی ون قائم کیا تاکہ صنعتی اجازت ناموں میں تیزی پیدا کی جاسکے۔

حکومت آندھراپردیش کی نئی صنعتی پالیسی
حکومت آندھراپردیش کی نئی صنعتی پالیسی
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 2:23 PM IST

وزیر صنعت گوتم ریڈی اور آندھرا پردیش انڈسٹریل انفراسٹرکچر کارپوریشن (اے پی آئی آئی سی) کی صدرنشین روجا نے نئی پالیسی جاری کی۔

وزیر گوتم ریڈی نے اس موقع پر کہا کہ 'نئی پالیسی، آسان قواعد کے ساتھ وائی ایس آر کے نام سے شروع کی گئی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس سے سرمایہ کاری کے خواہشمندوں کو فائدہ ہوگا۔ حکومت کا مقصد نئے تاجروں اور ٹیلنٹ رکھنے والے نوجوانوں کو موقع فراہم کرنا 'ہے۔

یہ بھی پڑھیں:چیف سکریٹری تلنگانہ کے ساتھ مرکزی ٹیم کی میٹنگ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.