ETV Bharat / bharat

نئی تعلیمی پالیسی ہندوستان-آسیان ملکوں کے تعلقات مضبوط کرے گی: نشنک - اسمارٹ انڈیا ہیکاتھان

آسیان-انڈیا ہیکاتھان کے کامیابی کے ساتھ مکمل ہونے پر انہیں یقین ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی ہندوستان اور آسیان ملکوں کے درمان تعلقات کو مضبوط کرے گی۔

New education policy will strengthen India-ASEAN ties: Nishank
نئی تعلیمی پالیسی ہندوستان - آسیان ملکوں کے رشتے مضبوط کرے گی: نشنک
author img

By

Published : Feb 4, 2021, 8:54 PM IST

مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال 'نشنک' نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک، تعلیمی نظام میں وسیع اصلاح اور تبدیلی کا گواہ بنا ہے اور ان کی رہنمائی میں وزارت تعلیم آسیان ملکوں کے ساتھ تعلیم، سائنس اور تکنیک کے شعبہ کو فروغ دینے کے قابل ہوسکا ہے۔

اس آسیان - انڈیا ہیکاتھان کے کامیابی کے ساتھ مکمل ہونے پر انہیں یقین ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی ہندوستان اور آسیان ملکوں کے درمان تعلقات کو مضبوط کرے گی۔

ڈاکٹر نشنک نے وزارت تعلیم کے ذریعہ منعقد پہلے تین روزہ آسیان - انڈیا ہیکاتھان کے اختتام کے موقع پر کہا 'چار سال پہلے ہم نے ہندوستان میں ہیکاتھان کے ذریعہ سے مسئلوں کو حل کرنے کی شروعات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سب ہمارے اسمارٹ انڈیا ہیکاتھان پہل کے ساتھ شروع ہوا اور اب کئی ریاست، شہر اور یہاں تک کے چھوٹے شہر بھی، ہندوستان میں نئے خیالات حاصل کرنے اور مسئلوں کو حل کرنے کے لئے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہیکاتھان کا انعقاد کررہے ہیں۔ چاہے اسمارٹ انڈیا ہیکاتھان کے ذریعہ سے تحقیق اور ترقی کے نظام کو مضبوط کرنا ہو یا آسیان ملکوں کے لئے 1000 پی ایچ ڈی فیلوشپ کا التزام یو یا اب آسیان - انڈیا ہیکتھان، یہ سبھی پروگرام ہندوستان کے ذریعہ کی گئی ترقی کو ظاہر کرتا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.