اطلاعات کے مطابق ڈی سی جائے ترکی کی قیادت میں کرائم برانچ اور ایس آٗی کی ٹیم طاہر حسین کے گھر پر جانچ کرنے پہنچی ہے۔
بتا دیں کہ طاہر حسین کے خلاف کرائم برانچ ایکشن کے موڈ میں آگئی ہے، دہلی پولیس نے بدھ کے روز ان کے مکان اور گودام کو سیل کر دیا تھا، الزام کے مطابق ان کے مکان سے پیٹرول اور پتھر برآمد ہوئے تھے۔