ETV Bharat / bharat

وزیراعظم مودی قومی تعلیمی پالیسی پر آج خطاب کریں گے - نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان

قومی تعلیم پالیسی کے تحت اعلی تعلیم میں تبدیلی کے لئے آج کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم مودی قومی تعلیمی پالیسی پر آج  خطاب کریں گے

author img

By

Published : Aug 7, 2020, 8:51 AM IST

اس پروگرام میں مرکزی وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک اور مرکزی وزیر مملکت برائے تعلیم سنجے دھوترے بھی شرکت کریں گے۔

پروگرام میں یونیورسٹیز کے چانسلر، اداروں کے ڈائریکٹرز، کالجز کے پرنسپل اور دیگر اسٹیک ہولڈرز شرکت کریں گے۔ پروگرام کو براہ راست سوشل میڈیا پر جاری کیا جائے گا۔

دراصل ملک میں ایک نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ 34 سال بعد آئی نئی تعلیمی پالیسی پر وزیراعظم نریندر مودی خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم کا یہ افتتاحی خطاب تعلیمی پالیسی سے متعلق ایک پروگرام میں ہوگا۔

قومی تعلیم پالیسی کے تحت اعلی تعلیم میں تبدیلی کے لئے آج کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اجتماع سے خطاب کریں گے۔

یہ پروگرام وزارت تعلیم کے زیر اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس میں نئی ​​تعلیمی پالیسی، آئندہ تعلیم ، تحقیق جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.