ETV Bharat / bharat

مشکلات میں نیٹ اور جی ای ای امتحانات کا انعقاد - لوکل ٹرین نہیں چل رہی

شدید بارش اور ٹرانسپورٹ کی عدم سہولیات کے درمیان آج جے ای ای اور نیٹ کے امتحانات منعقد ہوئے۔

نیٹ اور جی ای ای امتحانات
نیٹ اور جی ای ای امتحانات
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 7:10 PM IST

اس موقع پر مغربی بنگال حکومت نے تمام ریاستی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو خصوصی ہدایت جاری کی تھی۔ حکومت نے کہا تھا کہ حسب سابق بس، ٹیکسی اور آٹو رکشہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں چلائی جا رہی ہے۔ امتحانات کے پیش نظر صبح 5 بجے سے بسیں چل رہے ہیں۔ تاہم شمالی 24 پرگنہ، بہرام پور، مالدہ اور سلی گوڑی میں کئی امیدواروں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کئی گھنٹوں سے بس کیلئے انتظار کر رہے ہیں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے لوکل ٹرین نہیں چل رہی ہے۔ ایک امیدوار سبھم داس نے کہا کہ شمالی 24 پر گنہ کے کھردہ سے امتحان سنٹر ٹی سی ایس گیتوبیتان سالٹ تک پہنچنے کے لئے کیپ لینا پڑا۔ کیوں کہ کھردہ سے براہ راست کوئی بس نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹرینیں چلتی تو پہنچنا بہت ہی آسان ہوتا ہے۔

جے ای ای مین امتحانات آج سے شروع، 37 ہزار طلبا کی شرکت متوقع

ٹی سی ایس گیتو بیتان نے کہا کہ معاشرتی فاصلے اور امیدواروں کی صحت کا بھر پور خیال رکھا گیا ہے۔ گھرمل اسکریننگ کے ذریعہ ہی امیدوار کو اندر جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔ ایک کمرے میں 12 امیدوار سے زیادہ کو نہیں رکھا جا رہا ہے۔ پورے کیمپس کو سنیٹائز کیا گیا تھا۔

کچھ کلو میٹر کی دوری پر واقع جنوبی کلکتہ کے ڈی پی ایس روبی پارک سنٹر پر واقع ہے۔ یہاں بھی امیدواروں کے درمیان معاشرتی فاصلے اور دیگر حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے۔ کورونا بحرا ن کے درمیان جی ای ای اور نیٹ امتحانات کرانے کی مغربی بنگال حکومت نے مخالفت کی تھی۔ حکوت کی دلیل تھی کہ کورونا بحران کے دوران امتحانات کے انعقاد سے طلبا کی زندگی متاثر ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.