ETV Bharat / bharat

'ایودھیا فیصلے پر نظرثانی کی ضرورت' - majlis ulmae decan

معتمد مجلس علماء دکن قبول پاشاہ شطاری نے 'آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ' سے درخواست کی کہ ہے وہ اس فیصلے کے متعلق قانونی ماہرین کی رائے حاصل کرنے کے بعد نظر ثانی پر غور کریں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 7:56 PM IST

مسلم علماء دکن نے بابری مسجد فیصلے سے متعلق عدم اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے اس پر نظر ثانی کو ضروری قرار دیا ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں ایک قرارداد بھی منظور کی گئی۔ حیدرآباد کی 'خانقاہ شطاریہ' میں منعقدہ اس اجلاس میں تلنگانہ کے معروف علماء، مشائخین، مفتیان و سابق جسٹس نے شرکت کی اور اس پر تبادلہ خیال کیا۔

معتمد مجلس علماء دکن قبول پاشاہ شطاری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس فیصلے سے متعلق 'آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ' سے درخواست کی کہ وہ اس فیصلے کے متعلق قانونی ماہرین کی رائے حاصل کرنے کے بعد نظر ثانی پر غور کریں۔

انہوں نےمزید بتایا کہ اس سلسلے میں مجلس علماء دکن مسلم پرسنل لاء بورڈ کو ایک مکتوب روانہ کرے گی۔

Intro:مسلم علماء دکن نے بابری مسجد فیصلے کے متعلق عدم اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے اس پر نظر ثانی کو ضرورت قرار دیا اس سلسلے میں ایک قرارداد بھی منظور کی گئی_ حیدرآباد کی خانقاہ شطاریہ میں منعقدہ اس اجلاس میں تلنگانہ کے معروف علماء، مشائخین، مفتیان و سابق جسٹس نے شرکت کی اور اس پر تبادلہ خیال کیا_

Body:معتمد مجلس علماء دکن قبول پاشاہ شطاری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس فیصلے کے متعلق کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ سے درخواست کی کہ وہ اس فیصلے کے متعلق قانونی ماہرین کی رائے حاصل کرنے کے بعد نظر ثانی پر غور کریں_ انہوں نےمزید بتایا کہ اس سلسلے میں مجلس علماء دکن کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کو مکتوب روانہ کریگی_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.