ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس کی جانچ کے لیے بھارتی بحریہ کی لی گئی مدد - بھارتی بحریہ

ریاست گوا کے ضلع پنجی کے قریب واقع میڈیکل کالج اینڈ اسپتال سے بھارتی بحریہ کے ایک ڈارنیئر طیارے میں کوویڈ - 19 کے مشتبہ مریضوں کے نمونے گوا سے پونے لے گئے تھے۔ یہ نمونے گوا میڈیکل کالج اینڈ اسپتال (جی ایم سی ایچ) کے ٹیکنیشن کے ذریعہ لئے گئے تھے۔

کورونا وائرس کی جانچ کے لیے بھارتی بحریہ کی لی گئی مدد

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 8:37 PM IST

ریاست گوا کے ضلع پنجی کے قریب واقع میڈیکل کالج اینڈ اسپتال سے بھارتی بحریہ کے ایک ڈارنیئر طیارے میں کوویڈ - 19 کے مشتبہ مریضوں کے نمونے گوا سے پونے لے گئے تھے۔ یہ نمونے گوا میڈیکل کالج اینڈ اسپتال (جی ایم سی ایچ) کے ٹیکنیشن کے ذریعہ لئے گئے تھے۔

بھارتی بحریہ نے کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کے 60 نمونے کو پونے میں قائم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی (این آئی وی) کو جانچ کے لئے منتقل کرنے میں گوا حکومت کی مدد کی ۔

مرکزی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ ہھارتی بحریہ کا ایک ڈارنیئر طیارہ میں کووویڈ 19 کے 60 نمنونے کی جانچ کے لیے 27 مارچ کو آئی این ایس ہنسہ سے پونے کے روانہ ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ نمونے گوا میڈیکل کالج اور اسپتال (جی ایم سی ایچ) کے ٹیکنیشن کے ذریعہ لئے گئے تھے، جو پانجی کے قریب واقع ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس سے قبل بحریہ نے 25 مارچ کو گوا کے ایک میڈیکل ٹیم کو پونے کے این آئی وی میں منعقد کیے گئے تربیتی سیشن میں حصہ لینے کے لیے لے کر گئے تھے، تاکہ یہ میڈیکل ٹیم جی ایم سی ایچ میں بھی کورونا وائرس کے جانچ کے حوالے سے تربیتی سیشن منعقد کرپائے۔جنہیں اگلے ہی دن دوسرے بحری ڈورینر سے واپس گوا لایا گیا۔

جی ایم سی ایچ کورونا وائرس کے نمونے کی جانچ کے لیے سہولیات قائم کرنے کے مراحل میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.