ETV Bharat / bharat

گیس لیک سانحہ: نیشنل گرین ٹریبونل میں جمعے کو سماعت - نیشنل گرین ٹریبونل میں گیاس لیک پرجمعےکوسماعت

نیشنل گرین ٹریبونل جمعے کو وشاکھاپٹنم گیس لیک واقعے کی سماعت کرے گا۔

گیاس لیک سانحہ: نیشنل گرین ٹریبونل میں جمعےکوسماعت

author img

By

Published : May 8, 2020, 12:14 AM IST

Updated : May 8, 2020, 12:51 AM IST

نیشنل گرین ٹریبونل نے اپنے طور پر اقدام کرتے ہوئے اس سنگین معاملے کی نوعیت اور اس کی وجوہات کو جاننے کے لیے اہم اقدام کیا ہے۔

ریاست آندھرا پردیش میں وشاکھا پٹنم کے گوپال پٹنم میں واقع ایل جی پالی میرس وپاگنٹا کمپنی میں گیس رساؤ کا سانحہ پیش آیا۔

اس سانحے میں 11 افراد کی موت ہوگئی ہے، جبکہ متعدد افراد بے ہوش ہوگئے ، انہیں مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ آر آر وننکٹ پورم میں واقع وشاکھا ایل جی پالیمر کمپنی سے خطرناک زہریلی گیس کا رساؤ ہوا ہے۔ اس زہریلی گیس کی وجہ سے فیکٹری کے تین کلو میٹر کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ فی الحال پانچ گاؤں خالی کرالیے گئے ہیں۔ سیکڑوں لوگ سردرد، قئے اور سانس لینے جیسے تکلیف کے ساتھ اسپتال پہنچے ہیں۔

گھنٹوں محنت کے بعد رساؤ پر قابو پالیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی فیکٹری کے آس پاس سے 3 ہزار لوگوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ ابھی 200 سے زائد افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سی ایم جگن موہن ریڈی بھی وشاکھا پٹنم پہنچے اور حالات کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔

Last Updated : May 8, 2020, 12:51 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.