ETV Bharat / bharat

وائی ایس آر کانگریس کے دفتر میں قومی پرچم لہرایا گیا - سواراج پر وزیراعلی جگن موہن ریڈی عمل کررہے ہیں

اے پی کی حکمران جماعت وائی ایس آر کانگریس کے سینئر لیڈر اوماریڈی وینکٹیشورلو نے کہا ہے کہ گاندھی جی کے خواب کے مطابق گرام سواراج پر وزیراعلی جگن موہن ریڈی عمل کررہے ہیں۔

وائی ایس آر کانگریس کے دفتر میں قومی پرچم لہرایا گیا

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 1:06 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:18 PM IST

انہوں نے مغربی گوداوری کے تاڑے پلی گوڑم میں وائی ایس آرکانگریس پارٹی کے دفتر میں قومی پرچم لہرایا۔

اس موقع پر انہوں نے کہاکہ جگن موہن ریڈی کے ریاست میں برسراقتدار آنے کے بعد یہ پہلا یوم جمہوریہ ہے۔

انہوں نے واضح کیاکہ جگن موہن ریڈی کی جانب سے جو وعدے عوام سے کئے گئے تھے ان تمام پر عمل کیاجارہا ہے۔

برسراقتدارآنے کے اندون 6ماہ ان وعدوں پر عمل کویقینی بنایاگیاہے اور تقریبا90فیصد وعدے پورے کئے گئے ہیں۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ وزیراعلی غریبوں اور کمزوروں کی حمایت کررہے ہیں۔حلف برداری کے دن سے ہی انہوں نے انتخابی وعدوں کی تکمیل کی سمت پیشقدمی شروع کی۔
وزیراعلی کی جانب سے شروع کردہ فلاحی پروگرام ملک کے لئے رول ماڈل ہیں۔

انہوں نے کہاکہ برسراقتدارآنے کے بعد اندرون چارماہ چارلاکھ سے زائد افراد کے لئے روزگار کے مواقع فراہم کئے گئے۔

Intro:Body:

dsgdfh

Conclusion:
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.