ETV Bharat / bharat

شاہ پور میں محفلِ نعت - naat program held in shahpur

سید شاہ بابا فخرالدین سجادہ نشین بارگاہ اعظم بیک رحمۃ اللہ علیہ نے اس موقع پر کہا کہ 'محفل نعت کا واحد مقصد یہ ہے کہ لوگوں میں عشق رسول ﷺ کا جذبہ پیدا ہو'۔

naat program held in shahpur
شاہ پور میں محفل نعت کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 12:11 PM IST

کرناٹک ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شاہ پور تعلقہ میں خانقاہ قادریہ شاہ پور کے زیر اہتمام محفل نعت کا اہتمام کیا گیا۔

سید شاہ الیاس الدین سرمست سجادہ نشین بارگاہ مسرور بادشاہ سجر شریف شاہ پور میں محفل نعت کا اہتمام کیا گیا۔

شاہ پور تعلقہ کے مختلف دیہاتوں کے علاوہ مختلف محلہ جات میں محفل نعت منعقد کیا جاتا رہا ہے۔

ویڈیو

سید شاہ بابا فخرالدین سجادہ نشین بارگاہ اعظم بیک رحمۃ اللہ علیہ نے اس موقع پر کہا کہ 'اپنے اپنے گھروں میں محفل نعت کا اہتمام کریں۔ محفل نعت کا واحد مقصد یہ ہے کہ لوگوں میں عشق رسول ﷺ کا جذبہ پیدا ہو'۔

اس موقع پر سید شاہ الیاس الدین سرمست سجادہ نشین بارگاہ مسرور شاہ رحمتہ اللہ علیہ سگر شریف، شیخ محبوب باشاہ عطاری قادری، سید بابا صدر میلاد کمیٹی شاہ پور، سید شاہ چندہ حسینی کامل جامعہ نظامیہ برادر سجادہ نشین بارگاہ جلالیہ گوگی شریف، قاضی فضل الدین، عابد حسین انوری، سید داؤد، سید خواجہ میاں، محمد عود بن عمر ممبر وقف بورڈ اور حسن حسین اسٹارتما پور کے علاوہ دیگر لوگ بھی شریک تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.