ETV Bharat / bharat

'ملک میں ہر روز دو لاکھ پی پی ای کٹ بن رہا ہے'

ملک میں پھیلی عالمی مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر ملک میں ہر روز دولاکھ پی پی کت بنائے جارہے ہیں، یہ دعویٰ وزیراعظم کا ہے۔

ملک میں ہر روز دو لاکھ پی پی ای کٹ بن رہا ہے

author img

By

Published : May 12, 2020, 10:42 PM IST

قومی دارالحکومر دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے خطاب کے دوران خود کفیل بھارت بنانے کی وکالت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ملک میں کورونا وائرس بحران شروع ہوا تھا تو لوگوں کی حفاظت کے لیے ایک بھی پرسونل پروٹیکٹیو ایکیوپمنٹ (پی پی ای) کٹ نہیں بناتے تھے، لیکن آج ہر روز دو لاکھ پی پی ای کٹ بنا رہے ہیں۔

مسٹر مودی نے یہ بھی کہا کہ ملک میں طویل عرصہ تک کوروناوائرس کو رہنا ہے، لیکن ہم نے بحران کو بھی موقع میں تبدیل کردیا اور خود کفیل ہوکر مصنوعات تیار کرنے لگے ہیں

وزیراعظم مودی نے منگل کو قوم کے نام پیغام میں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ جب کورونا وائرس کا بحران شروع ہوا تھا، تو این 95 نامی ماسک بھی بہت ہی کم بناتے تھے، لیکن آج ہر روز ہم دو لاکھ ماسک بنارہے ہیں۔

مسٹر مودی نے یہ بھی کہا کہ ملک میں طویل عرصہ تک کوروناوائرس کو رہنا ہے، لیکن ہم نے بحران کو بھی موقع میں تبدیل کردیا اور خود کفیل ہوکر مصنوعات تیار کرنے لگے ہیں۔

ملک میں پھیلی عالمی مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر ملک میں ہر روز دولاکھ پی پی کت بنائے جارہے ہیں، یہ دعویٰ وزیراعظم کا ہے

انہوں نے کہا کہ ہمیں كورونا کے خلاف لڑنا ہے اور لڑتے ہوئے جینا ہے اور ماسک پہن کر رہنا ہے اور ملک کو خود کفیل بنانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں چوتھے لاک ڈاؤن کے شروع ہونے پر کچھ قوانین کے ساتھ ان پر عمل کرنا ضروری ہے اور ملک کی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے بھی کام کرنا ہو گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.